لیکن بیوی بھی چاہیں تو ایک اور نئی لے کر آجائیں پہلی والی کے پرانی ہونے پر:grin:
فہیم لائبریرین جون 9، 2009 #881 لیکن بیوی بھی چاہیں تو ایک اور نئی لے کر آجائیں پہلی والی کے پرانی ہونے پر
زینب محفلین جون 9، 2009 #882 شاوشے ۔۔۔پہلے ایک انے دو پھر دوسری کی بات کرنااور اپنا حشر دیکھ لینا پہلی والی کے ہاتھوں
فہیم لائبریرین جون 9، 2009 #883 زینب نے کہا: شاوشے ۔۔۔پہلے ایک انے دو پھر دوسری کی بات کرنااور اپنا حشر دیکھ لینا پہلی والی کے ہاتھوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ لوگ شادی کے نام پر ڈراتے کیوں رہتے ہیں مجھ معصوم کو
زینب نے کہا: شاوشے ۔۔۔پہلے ایک انے دو پھر دوسری کی بات کرنااور اپنا حشر دیکھ لینا پہلی والی کے ہاتھوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ لوگ شادی کے نام پر ڈراتے کیوں رہتے ہیں مجھ معصوم کو
شمشاد لائبریرین جون 9، 2009 #888 و علیکم السلام لفظوں کے کنجوس یہ خبریں دینے والے بھی لفظوں کےکنجوس ہوتے ہیں بھلا؟
ملائکہ محفلین جون 9، 2009 #892 زین نے کہا: سب اچھے ہیں تمہارے سواء مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں تو بہت اچھی ہوں اس میں تو کسی کو کوئی شک ہی نہیں
زین نے کہا: سب اچھے ہیں تمہارے سواء مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں تو بہت اچھی ہوں اس میں تو کسی کو کوئی شک ہی نہیں
ملائکہ محفلین جون 9، 2009 #894 زین نے کہا: اپنے منہ میاںمٹھو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کسی سے بھی پوچھ لو
ملائکہ محفلین جون 9، 2009 #896 زین نے کہا: اچھا یہ بتائو فاطمہ سے بات ہوئی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں ٹھیک ہے وہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زین نے کہا: اچھا یہ بتائو فاطمہ سے بات ہوئی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں ٹھیک ہے وہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملائکہ محفلین جون 9، 2009 #899 شمشاد نے کہا: ارے واہ بھئی واہ۔ آج تو دونوں میں خاصی صلح ہے۔ اچھی بات ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں ایسا تو نہیں ہوا بالکل
شمشاد نے کہا: ارے واہ بھئی واہ۔ آج تو دونوں میں خاصی صلح ہے۔ اچھی بات ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں ایسا تو نہیں ہوا بالکل
شمشاد لائبریرین جون 9، 2009 #900 تو اس کا مطلب ہے کہ پانی پت کی جنگ جاری ہے۔ ویسے اچھے لڑتے نہیں ہوتے۔