سیدہ شگفتہ
لائبریرین
کوئٹہ میں اچھی اچھی جگہیں کون کون سی ہیں ؟
نا جی نا ، کوئٹہ میں موسم اچھا ہے
ہنہ اوڑک، ہنہ جھیلکوئٹہ میں اچھی اچھی جگہیں کون کون سی ہیں ؟
کس بات پر ہنسی آ رہی ہے تمہیں، مجھے بھی تو معلوم ہو؟
تم سے تو میری تعریف ہضم نہیں ہورہی ناں ۔
"آج کی خبر" میں دیکھ لو ۔واقعی نہیں ہورہی نہ یقین نہیں آرہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی حوالہ یا کسی کی شہادت کی ضرورت ہے پھر میں یقین کروں
ہنہ اوڑک، ہنہ جھیل
کوئٹہ کے علاوہ دو گھنٹے فاصلے پر ضلع زیارت دیکھنے کے لائق جگہ ہے
کون سی مصروفیات سے جان چھڑا لی؟
چلیں اسی بہانے اردو محفل کی لائبریری کو کچھ وقت مل جائے گا۔
ہممممممیہ سب جگہیں میں دیکھی ہوئی ہیں زین بھائی بلکہ ہم لوگ چمن بھی گئے تھے مجھے سب جگہیں بہت اچھی لگیں تھیں ۔ ہنہ جھیل پر لیکن کشتی کی سیر نہیں کر سکے تھے
کون سی مصروفیات سے جان چھڑا لی؟
چلیں اسی بہانے اردو محفل کی لائبریری کو کچھ وقت مل جائے گا۔
ہمممممم
اس کے علاوہ بھی بہت سی جگہیں ہیں لیکن وہ کوئٹہ سے کچھ دور ہیں ضلع بولان،پشین،سبی وغیرہ میں اچھی اچھی جگہیں ہیں
میں خود زیادہ گھومتا پھرتا ہوں ، خواہش ہے کہ کم از کم پورا بلوچستان اور پاکستان دیکھ سکوں ۔
زیارت کا موسم واقعی بہت پیارا ہے ، جون جولائی میں بھی وہاں گرمی کا احساس نہیں ہوتا۔میرا خود بھی اسی طرح سے دل ہے پورا پاکستان دیکھنے کو ، مجھے زیارت جانا سب سے زیادہ اچھا لگا جس دن ہم گئے تھے بہت ہی شاندار موسم تھا اس قدر دھواں دھار ، موسلادھار بارش ہوئی کہ سب جل تھل ہو گیا اور کچھ ہی دیر بعد پانی کہیں بھی جمع نہیں تھا ، یہاں اگر ایسی بارش ہو جائے تو کئی دن تک پانی جمع رہے ۔
باقی جگہوں پر آپ کا جانا ہو زین بھائی تو وہاں کی تصاویر ضرور شیئر کیجیے گا ۔
شکریہ
یہ ملائکہ تو سچی مچی آج کی خبر والے سیکشن میں مٹر گشت کررہی ہے
یعنی پاگل ہوتم ٹھہر جاؤ تمھیں کل بتاؤ گی میں وہ دوسری خبر دیکھ رہی تھی اس وقت تمھاری فضول باتوں پر کون یقین کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کم سے کم میں تو اتنی پاگل نہیں
اس بار شادی کے لئے گیا تھا تو ایک دن آم کے باغ کی جانب نکل گیا اور پیڑ پر چڑھ کر کچھ آم توڑے شاید اس کی چند تصویریں بھی موجود ہوں سیل فون میں۔