بھائی جی میں زینب سے تنگ نہیں آتا، آپ تو اس کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں۔ آپ شوق سے تنگ کریں۔
تو جلدی کرو ایسا نہ ہو کہ تم پیچھے رہ جاؤ۔ اور ہاں یہ گنڈاسہ سلطان راہی کیا وراثت میں تمہیں دے گیا تھا؟
شکریہ شمشاد صاحب ! ویسے یہ گنڈاسے ابھی یہاں چلتے ہیں ؟
پاکستان میں تو اب ترقیاں بم اور توپ تک جا پہنچی ہیں ! خیر سے
نہیں، میں چلا آیا۔ وعلیکم السلام۔
السلام و علیکم!
اب زینب مجھے تو منع کرنے سے رہی۔ اس لیئے میں تو آ گیا ہوں بھئی۔
تمہارا کیا بھروسا، کسی کو بھی تڑی لگادو۔آپ کو کون روک سکتا ہے جی جم جم آؤ
السلام علیکم
میں آئی ہوں
و علیکم السلام
تم گئی کہاں تھیں جو آئی ہو؟