موقعہ ملے کدی کدی
خبر دار نو پنگا جانتے ہو نا میری پہنچ داؤد ابرہیم تک ہے
السلام علیکم
شمشاد بھائی اور باقی سب کیسے ہیں؟
آنے کا ارادہ تو نہیںتھا لیکن آنا پڑا
و علیکم السلام
تم تم ہو، زین زین ہے، دونوں اپنی اپنی جگہ بہت صحیح ہو۔
ویسے یہ فاروق بھائی اور زینو چاچی کہاں رہ گئے؟
میں اچھا ہوں لیکن بہت مصروف ہوں۔ فرصت ملتی نظر نہیں آ رہی۔