میں بہی تو آئ ہوں نا؟
ہائیںںںںںںںں۔
مجھ معصوم کے خلاف کیا بھیانک قسم کے پلان بنائے جارہے ہیں
سارہ کی مار تو شاید برداشت کرجاؤں۔
لیکن زینب کا تو ایک ہاتھ ہی ہتھوڑا بن کر پڑے گا اور میں تو وہیں ٹیں بول جاؤں گا
زینب کی طرف سے تو ابھی تک وہ مٹھائی بمع بریانی کھانے کو نہیں مل سکی۔
تو مار ملنے کی امید بھی نہیں ہے
پھر زینب کی ہی کھا لو ۔۔ ٹھیک رہے گی تمہارے لئے ۔۔۔
نہیں نہیں سارہ پہلے ہی رنگ سے باہر ہو چکی ہے اب تم میرے رحم و کرم پر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو کیا خیال ہے ویسے بھی میں آتو رہی ہوں
قسم لے لو ابھی بریانی کھائی میں نے چکن بریانی خود بنائی خوب ساری مرچیں ڈال کر
وہ تو میرا نام سنتے ہی کانپنے لگا ہے ۔۔۔۔