کسی کو آواز سنائی دی میرے آدھمکنے کی :grin:
زین لائبریرین نومبر 9، 2009 #351 ملائکہ نے کہا: وعلیکم السلام میں نے کرنا ہے لاؤ کیا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت دیر کردی
شمشاد لائبریرین نومبر 9، 2009 #354 اتنی کم ہمتی بھی اچھی نہیں ہوتی۔ روزانہ ایک سیب کھایا کریں لیکن اپنی جیب سے خرید کر۔
dxbgraphics محفلین نومبر 9، 2009 #355 سیب کے ساتھ دودھ بھی پیتا ہوں اثر ہی نہیں کرتا نہ دودھ نہ سیب وہی دبلا ہی ہوں
زین لائبریرین نومبر 9، 2009 #357 شمشاد نے کہا: یا اللہ خیر یہ کیا ہو رہا ہے بھئیِ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ناشتہ