ملائکہ
محفلین
تو یہ ضروری تو نہیں کہ وقت کی قدر کھڑے ہو کر کی جائے، بیٹھ کر بھی تو کی جا سکتی ہے۔
جی جی بالکل چچا جی
تو یہ ضروری تو نہیں کہ وقت کی قدر کھڑے ہو کر کی جائے، بیٹھ کر بھی تو کی جا سکتی ہے۔
تمام دن سوتی رہتی ہو اور اب وقت کی قدر کی بات کررہی ہو
تمہاری بتی تو ابھی تک روشن ہےلائٹ کے جانے کا ٹائم ہورہا ہے میں بھی چلی اسی خوشی میں اللہ حافظ
سعود بھائی محفل کے دروازے سے یہ محترمہ خود اندر آجائیں بڑی بات ہے۔
سواری کو تو رہنے ہی دیں