کون ہے جو محفل میں آیا----------43

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
بٹیا ہم راستے سے کیوں ہٹ جائیں بھلا۔ ہم تو دروازہ کھولے کھڑے ہیں۔ آپ اپنی سواری سمیت تشریف لائیں۔

شکریہ بھائی جی وہ تو کسی ہنگامی صورت حال سے بچنے کے لیے کہا تھا

سعود بھائی محفل کے دروازے سے یہ محترمہ خود اندر آجائیں بڑی بات ہے۔
سواری کو تو رہنے ہی دیں:p


یہ تم نے موٹی کس کو کہا:notlistening::notlistening:
 

زین

لائبریرین
مجھے تو فہیم بھائی کے مراسلے میں لفظ ’’موٹی’’ کہیں نظر نہیں‌آیا ، چور کی داڑھی میں‌تنکا :grin:
 

زینب

محفلین
وعلیکم السلام
لو میں ہٹ گیا۔

01bhago.gif


ہٹ گئے تو تم بچ گئے ایویں ای ٹکڑ شکڑ لگ جاتی کوئی ہڈی پسلی ٹوٹ جاتی تو سب نے میرے متھے ہی لگانا تھا نا

سواری کو پانی شانی بھی پلاو ورنہ واپس نہیں لے کر جائے گی

پانی اوہ نہیں چھوٹے بھائی پانی نہیں وہ پیٹرول پییتی ہے
 

زینب

محفلین
تم نے کون سا کبھی حال پوچھا کہ کیسی ہے کہان ہے روز آتی تھی ان اچانک کہاں چلی گئی کبھی جاننے کی کوشیش کی۔۔۔۔۔۔۔نہیں نا تو پھر مجھ سے گلہ کیسے
 

مغزل

محفلین
یہ بات مجھ سے کرتی تو و ہ جواب دیتا میں ’’ موصوفہ ‘‘ کو۔۔ کہ ایسے سوال سے توبہ توبہ کرتی بھاگ جاتی۔
کوئی ایک بار پوچھا ہے کیا ؟؟ ہزار بار ہزار ؟؟ (‌ہزار کی گنتی بھی بھول گئی ہوگی اب تو ) کیوں زین او ر خرم کیا کہتے ہیں آپ دونوں ؟؟
 

تیشہ

محفلین
سلام ۔۔ سلام۔۔ سلام :party:

ادھر کیسے ہیں سب ؟ ابنِ بھیا کیسے ہیں آپ :confused: کیا ہورہا ہے ؟ :battingeyelashes: مغل بھیا ۔، شمشاد جی، فہیم، زین ، عبداللہ ۔۔ راجہ ص ۔۔
زین یہ اوتار میں اتنا مصعوم سا بچہ کون ہے :confused: ۔۔ یہ سچ مچ آپ ہی ہو :chatterbox: ؟
 
وعلیکم السلام!

اپیا ہم تو یہیں بیٹھے آپ کی راہ دیکھ رہے تھے۔ اب آپ آئی ہیں تو کچھ سفر کی خبریں بھی بیان فرمائیں گی۔ یا تھکی ہوئی ہوں تو کوئی بات نہیں آرام کر لیجئے ہم آپ کو فون کر کے احوال سن لینگے کسی وقت۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top