بہت خوب واہ بھئی واہ!
فہیم صاحب !
خاموشی سے شکریے کے بٹن ہی دباتے جائیں گے یا کچھ ارشاد بھی فرمائیں گے
کوئٹہ میں آج فرقہ وارانہ ٹارگٹکلنگ کے ایک واقعہ میں ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے 3 افراد کو قتل اور تین کو زخمی کردیا گیا۔
گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کوئٹہ اور صوبے کے دوسرے شہروں میں لسانی و مذہبی بنیادوں پر ٹارگٹ کلنگ و بم دھماکوں کے واقعات میں 20 سے زائد لوگوںکو قتل کیا جاچکا ہے ۔
اب آپ اندازہ لگائیں شہر اور صوبے کے حالات کیسےہیں
ڈاکٹر صاحب ، گلا خراب ہے جس کی وجہ سے طبیعت ٹھیک نہیں
آپ کیسے ہیں ؟ بھابھی کی طبیعت اب کیسی ہے ؟
میں کون ہوتا ہوں کسی کو بری کہنے والا۔ بس کان اور گردن وغیرہ پر ہاتھ لگتا ہے تو تھوڑی دقت ہوتی ہے۔
یہ وضاحت کیجئے کہ دقت کس کو ہوتی ہے؟
السلام علیکم۔زیادہ ٹھنڈے گرم سے پرہیز کرواور پایڈین کے غرارے کرو
آپ کی بھابی اب بہت بہتر ہیں۔
جب ہم خاموشی توڑیں گے ۔ اسمبلی میں قاتلوں کے لئے فاتحہ خوانی ہوتی ہے افسوس اس بات کا گزشتہ روز اسمبلی میں ایک اور قاتل کے لئے فاتحہ خوانی ہوئی اور وہ شخص (وزیر تعیلم) بھی خاموش بیٹھا تھا جس کے بھائی کو اس قاتل کے بھائی نے قتل کیا تھا
السلام علیکم۔زیادہ ٹھنڈے گرم سے پرہیز کرواور پایڈین کے غرارے کرو
آپ کی بھابی اب بہت بہتر ہیں۔
شمشاد بھائی کیا حال ہیں آپ کے اور جیہ آپ سب کیسے ہیں۔
ڈاکٹر بھائی۔ الحمد للہ ہم سب ٹھیک ہیں۔ آپ کیسے ہیں؟ اور بھابی کے زخم تو اب بھر چکے ہوں گے، میرا سلام ضرور کہنا انہیں