جی شمشاد بھائی ہم بھی یہیں ہیں۔
ابن سعید خادم مارچ 21، 2010 #963 ابھی تو سارا دن پڑا ہے شمشاد بھائی۔ ابھی تو سوچنا ہے کہ کہاں رہنا ہے سارا دن۔
شمشاد لائبریرین مارچ 22، 2010 #974 و علیکم السلام الحمد للہ دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔ یہ بتائیں عمر قید پر کب عملدرآمد شروع ہو رہا ہے؟
مدرس محفلین مارچ 22، 2010 #975 ابھی تو انتظار کی گھڑیاں اور بھی طویل ہوتی نظر آرہی ہیں اللہ ہی خیر کرے
مدرس محفلین مارچ 22، 2010 #977 جی ہاں سسرال والے مزید کچھ مال کما کر پھر شادی کرنے کے موڈ میں ہیںحالانکہ میںنے سمجھا یا بھی ہے لیکن پتہ نہیںذہن پر کیا سوار کرلیا بہر حال دعا کی درخواست ہے
جی ہاں سسرال والے مزید کچھ مال کما کر پھر شادی کرنے کے موڈ میں ہیںحالانکہ میںنے سمجھا یا بھی ہے لیکن پتہ نہیںذہن پر کیا سوار کرلیا بہر حال دعا کی درخواست ہے