پورا کمپیوٹر نیا نہیں لیا۔
صرف اس کی ممی یعنی مدر بورڈ اور پروسیسر تبدیل کرائے۔
پہلے d845 کا بورڈ اور 1.7 کا پروسیسر تھا۔
اب d865 کا بورڈ اور 2.4 کا پروسیسر لیا۔
خرچہ کل ملا ملو کے 2000 سے کچھ اوپر کا پڑا۔
بات یہ ہے کہ ہمارے ساتھ چند دوست بھی ہے. اکیلا ہوتا تو کہیں بھی جا چکا ہوتا، اجتمائی پروگرام بنانے کا مسئلہ ہے. کیا کریں دوستوں کو چھوڑا تو جاسکتا نہیں.
اسی لیے تو کہیں جانے کے بجائے، ان لوگوں کا ارادہ یہ لگ رہا ہے کہ سو سو کر پیلیا کے علاج کی جناب ڈاکٹر کے لیے فرصت مہیا کریں، ان کو بھی تو کچھ کمانا ہے نا.