سید محمد نقوی
محفلین
ارے ایک بات بتائیں
الحمداللہ شمشاد بھائی میں ٹھیک ٹھاک فٹ فاٹ، آجکل دفتر میں کوئی خاص کام نہیں ہر رہا کچھ پروجیکٹ تھے جو آجکل جیو ٹی وی سے آن ائر ہو رہے ہیں باقی انشاءاللہ اگلے مہینہ سےپھر کام شروع ہو گا۔۔۔۔ آپ کیسے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟آؤ بھئی فرذوق، کیا حال ہے؟ آجکل کیا کر رہے ہو؟
و علیکم السلام سب کی طرف سے
لفظوں کی اتنی بھی کنجوسی اچھی نہیں ہوتی۔ بندہ/بندی یہی لکھ دیتا/دیتی ہے کہ سامنے سڑک پر کتنے ٹانگے جا رہے ہیں۔
الحمداللہ شمشاد بھائی میں ٹھیک ٹھاک فٹ فاٹ، آجکل دفتر میں کوئی خاص کام نہیں ہر رہا کچھ پروجیکٹ تھے جو آجکل جیو ٹی وی سے آن ائر ہو رہے ہیں باقی انشاءاللہ اگلے مہینہ سےپھر کام شروع ہو گا۔۔۔۔ آپ کیسے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ