ایسے جیسا کہ شماد بھائی نے لکھاکیسے بھلا؟
تو ایک دفعہ تو اور کوشش کرنی تھی۔ تین دفعہ گھنٹی بجنے کے بعد بند کر دیا کریں کہ فون ریکارڈنگ پر چلا جاتا ہے۔
ایسے جیسا کہ شماد بھائی نے لکھا
جی شمشاد بھائی اب نیکسٹ ٹائم یہی کروں گا۔
تین بیلز بعد فون بند۔
اگر آپ نے مجھے کال کیا تھا تو مجھے یاد پڑتا ہے کہ اس دن واش روم سے نکل رہا تھا تب بیل بجی تھی غالباً لیکن فون تک پہونچتے پہونچتے رابطہ منقطع ہو گیا تھا اور کالر کے نام کی جگہ غیر معلوم لکھا تھا۔
جی ضرور انشا اللہ ، محبت ہے جناب کیجی حضور کیوں نہیں۔ آپ کو ہمارا تعاون ہر ممکن حد تک حاصل رہے گا ان شاء اللہ۔
السلام علیکم ۔ آج اسلام آباد سے حاضر ہوں
ہمیں تو کوئی کال کرتا ہی نہیں
کیسے مزاج ہیں مغل بھائی اور بچیاں کیسی ہیں؟
ہمیں تو کوئی کال کرتا ہی نہیں