نمبر کوئی مانگے گا تو دوں گا ناں ۔۔۔۔۔ اب میں اپنے دستخط میں تو نمبر تو نہیں لکھوں گا :rolleyes:
زین لائبریرین مارچ 25، 2010 #101 نمبر کوئی مانگے گا تو دوں گا ناں ۔۔۔۔۔ اب میں اپنے دستخط میں تو نمبر تو نہیں لکھوں گا
زین لائبریرین مارچ 25، 2010 #104 م۔م۔مغل نے کہا: یاد ہے آپ کو میں نے ایک بار فون پر ۔۔ ڈانٹا تھا۔ ہی ہی ہی ہ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی تب سے میںآپ کے بارے میں بدگمان ہوں ۔
م۔م۔مغل نے کہا: یاد ہے آپ کو میں نے ایک بار فون پر ۔۔ ڈانٹا تھا۔ ہی ہی ہی ہ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی تب سے میںآپ کے بارے میں بدگمان ہوں ۔
مغزل محفلین مارچ 25، 2010 #105 میرا مقصد بھی یہی تھا، کہ ان دنوں میں محفل سے الگ تھا، اور محفل کا کوئی بھی ساتھی مجھے بہت برا لگ رہا تھا ، جانے کیوں ۔؟؟
میرا مقصد بھی یہی تھا، کہ ان دنوں میں محفل سے الگ تھا، اور محفل کا کوئی بھی ساتھی مجھے بہت برا لگ رہا تھا ، جانے کیوں ۔؟؟
شمشاد لائبریرین مارچ 25، 2010 #106 نہیں میں ایسا نہیں کیا تھا، ہاں کسی کسی کو ذاتی پیغا میں نمبر ضرور دیا تھا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 26، 2010 #114 جو نئی پود ہے ان کو بچپن سے اور جو پرانی ہے ان کو اس وقت سے جب نیا نیا موبائیل فون آیا۔ سب کے سب پیسے بچانے کے چکر میں ہوتے ہیں۔
جو نئی پود ہے ان کو بچپن سے اور جو پرانی ہے ان کو اس وقت سے جب نیا نیا موبائیل فون آیا۔ سب کے سب پیسے بچانے کے چکر میں ہوتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 26، 2010 #116 بالکل یہی بات ہے۔ آپ ایسا کریں کہ چہل قدمی کر آئیں اور میں جاؤں نیند کی وادیوں میں۔