وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں عارف بھائی؟
ابن سعید خادم مارچ 26، 2010 #121 وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں عارف بھائی؟
ابن سعید خادم مارچ 26، 2010 #129 جی اپیا ہم ہیں۔ ذرا کچن میں مصروف تھے ڈنر کی تیاری کے لئے اس لئے تھوڑی دیر سے متوجہ ہوئے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 27، 2010 #130 کیا بنا رہے ہیں؟ میں نے تو کل عندلیب کے بتائے ہوئے چکن کے پکوڑے اور چکن 65 بنائے تھے۔ اچھے ہی بنے تھے۔
کیا بنا رہے ہیں؟ میں نے تو کل عندلیب کے بتائے ہوئے چکن کے پکوڑے اور چکن 65 بنائے تھے۔ اچھے ہی بنے تھے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 27، 2010 #132 و علیکم السلام کیسی ہو بھتیجی؟ امتحان کب شروع ہو رہے ہیں اور تیاری کیسی ہے؟ اول ڈویژن کی تیاری ہونی چاہیے۔
و علیکم السلام کیسی ہو بھتیجی؟ امتحان کب شروع ہو رہے ہیں اور تیاری کیسی ہے؟ اول ڈویژن کی تیاری ہونی چاہیے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 27، 2010 #138 و علیکم السلام کام سے گیا تھا، اب پھر جا رہا ہوں دوپہر کا کھانا کھانے۔
جیہ لائبریرین مارچ 27، 2010 #139 یونس عارف نے کہا: السلام علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام
یونس عارف محفلین مارچ 27، 2010 #140 جیہ نے کہا: وعلیکم السلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیسی ہیں آپ؟ شما فارسی ہم میفہمید؟