وعلیکم سلام
فارسئ من بہ "این کوتکِ کوچک است" و چرا می رویِ" را محدود است
پھر وہی فارسی اور پشتو
ارے بھئی اگر اعجاز بھائی نے ہندی یا ملیالم لکھنی شروع کر دی تو کیا ہو گا۔
چن ماہی یہ اردو کی محفل ہے۔ اردو میں ہی لکھیں تو اچھا لگے گا۔
मस्जिद तो बना ली, शब भर में,
ईमाँ की हरारत वालों ने,
मन अपना पुराना पापी है,
बरसों में नमाज़ी बन न सका।
و علیکم السلام
کیسی ہو بھتیجی؟ امتحان کب شروع ہو رہے ہیں اور تیاری کیسی ہے؟
اول ڈویژن کی تیاری ہونی چاہیے۔
واہ واہ جناب بہت خوب
لیکن دوسرا مصرعہ یوں ہے :
من اپنا پرانا پاپی تھا برسوں میں نمازی بن نہ سکا
اوہو مائکہ بٹیا آئی ہیں بھئی۔ کیسی ہیں آپ؟
شمشاد بھائی یہ لنک لیجئے http://www.disna.us/bang-e-dara/part-3/masjid-to-banadi-shab-bher-main.html اور مجھے اس تذبذب سے بچائیں:confused: