کون ہے جو محفل میں آیا----------44

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چاند بابو ہیں تو عید کے چاند سے کم ہیں کیا؟

چاند بابو کیسے ہیں اور کہاں ہیں؟
 

زینب

محفلین
السلام علیکمممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممم

کیسے ہیں سب بھائی جیآپ کیسے ہیں۔۔۔۔سب کی بہت یاد اتی ہے پر اج کل مین لاپتہ ہوں سب کو میرا سلام
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
السلام علیکمممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممم

کیسے ہیں سب بھائی جیآپ کیسے ہیں۔۔۔۔سب کی بہت یاد اتی ہے پر اج کل مین لاپتہ ہوں سب کو میرا سلام

وعلیکم السلام ۔ویل کم بیک۔سب آپ کو پوچھ پوچھ کر ہلکان ہو رہے ہیں اور آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

آج کیسے داؤ لگ گیا محفل میں آنے کا؟ کچھ بتاؤ تو سہی اور فون پر بات ہوئے بھی مہینوں گزر گئے ہیں۔
 

مغزل

محفلین
شمشاد انکل زینو کو اسی طرح ترسائیں جس طرح اس نے محفل سے غائب ہو کر ہم سب کو تکلیف دی۔ ۔( اس پر ستم کہ موصوفہ کو احساس بھی نہیں )
 

شمشاد

لائبریرین
یہ آجکل ایک ظالم دیو کی قید میں ہے۔ جس نے اسے مکھی بنا کر دیوار سے چپکایا ہوا ہے۔ آج نجانے کیسے موقع مل گیا اسے۔
 
اچھا ہوا جو ظالم دیو کے ہاتھ لگیں اور مکھی بنائی گئیں ورنہ کہیں ڈائن کے ہاتھ لگتیں تو جوں بنائی جاتیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی آپ نے صحیح کہا، لیکن یہ بھی پوری چڑیل ہے، کسی ڈائن کے قابو میں آنے والی نہیں ہے۔
 

خوشی

محفلین
تعمیری گفتگو سن کے :notlistening::laughing: ،،،،،،،،،،،، ویسے مجھے کوئی اور بات یاد آ گئی اس لئے ہنس رہی ہوں
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا بس میرا ٹپکنا تھا کہ بھائی لوگ"اکھٹھ"کر کے میرے پیچھے پڑ گئے کم از کم اتنا تو پوچھیں کہ زینو تم ہو کیسی کہاں ہوتی ہو لے کے مکھی چڑیل اور جانے کیا کیا بنا دیا جایئں‌میں‌نہیں بولتی سب سے کٹی ہوں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top