ھارون رشید
محفلین
ٹھیپے ہوتے ہونگےیہاں “پائی“ نہیں ہوتی۔ کیا سمجھے۔
ٹھیپے ہوتے ہونگےیہاں “پائی“ نہیں ہوتی۔ کیا سمجھے۔
گدا کیوں بچھانا ہےارے آپ سمجھ کیوں نہیں رہے۔
یہاں فرش پر گدا بچھاؤ اور سو جاؤ۔
ہڈیاں ہیں یا چھریاںتا کہ زمین کو ہڈیاں نہ چبھیں۔
و علیکم السلام
خوش آمدید
یہ ھارون صاحب کہاں رہ گئے؟
اتنی جلدی نہیں میں جان چھوڑنے والا
تو ہم کب چاہتے ہیں کہ کوئی اردو محفل کی جان چھوڑے۔