کون ہے جو محفل میں آیا--------45

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بڑھاپے میں تو آرام کروں گا۔ اپنے گاؤں چلا جاؤں گا، کنویں کے کنارے درخت کے نیچے چارپائی بچھا کر اخبار پڑھا کروں گا۔
 

فہیم

لائبریرین
فی الوقت تو ہم ہیں۔
خوشی کو خوش آمدید کہنے کو۔
تسلیمات، کہیے کیا چل رہا ہے۔
 

خوشی

محفلین
بہت شکریہ

کیسے ھیں آپ

چل تو کچھ نہیں رہا آرام سے بیٹھی ٹائپ کر رہی ہوں
 

خوشی

محفلین
مجھے لگتا ھے شروع میں سب سے طویل گپ شپ آپ کے ساتھ ہی ہوئی تھی ، ٹھیک کہا یا غلط
 

فہیم

لائبریرین
ابھی تو یہی کہوں گا کہ یہ جو سر کا بھرکس نکال دیا ہے اس کی مرہم پٹی بھی کردیں:confused3:
 

خوشی

محفلین
رو نہیں پلیززززززززززززززززززز ، سارے منتظم اعلی میری جان کو آ جائیں گے پلیزززززززززززززززز :pizza: لو پیزا کھا لو
 

فہیم

لائبریرین
رو نہیں پلیززززززززززززززززززز ، سارے منتظم اعلی میری جان کو آ جائیں گے پلیزززززززززززززززز :pizza: لو پیزا کھا لو

پیزے کے لیے شکریہ۔
اور فکر ناٹ۔
کم از کم ہمارے رونے سے تو جان کو نہیں آئیں گے:rolleyes:
ہاں جنھوں نے عطیہ دیا ہو یا جو ان کے خاص لوگ ہوں (بھلے کام کے نہ ہوں) ان کے رونے سے شاید کچھ فرق پڑ سکے:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
وزن کیا بڑھنا ہوگا۔
ڈھائی سیر میں تو دو سیر تو بالوں کے کام آگیا۔
اور باقی آدھے سیر سے چہرے پر تھوڑی سرخی آگئی:cool:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top