زھرا علوی
محفلین
آپ وکیل تو نہیں تھیں
تھی نہیں ، میں اب بھی ہوں ۔۔۔
آپ وکیل تو نہیں تھیں
ایک بار بھگت جو چکا ہوں۔ اب ہر بار ویسی غلطی تھوڑا ہی کروں گا۔
سب ٹھیک ٹھاک ہیں باجو یہاں بھی ۔۔
سنائیے کیا چل رہا ہے آجکل ۔۔ ؟؟
پوچھنا یہ ہے کہ آپ wink کیوں لگاتے ھیں مجھے اس سے شدید شدید براُ لگت اہے۔۔
میں جب کسی کو یہ یوز کرتے دیکھتی ہوں تو کچھ پل کےلئے میرے ماتھے پے سلوٹ آتی ہے ناگواری کی۔۔
پتا نہیں کیوں مگر مجھے یہ اچھا نہیں لگتا ۔۔۔
زہرا سب ٹھیک ثھاک چل رہا ہے بلکے دوڑ رہا ہے ۔ ۔ سترہ کو مہندی ہے بھانجے کی تو آجکل اسکی تیاریوں میں ہوں
بس مہندی کون مہندی لانی باقی ہے اب ۔۔ آپ کہئیے گڑیا ۔۔ بھائی کیسے ہیں ۔
پھر معاف کئے دیتے ہیں کہ وکیلوں سے ہمارا روز کا واسطہ پڑتا ہے
عادت ہے اس سمائلی کی۔۔ اب سمائلی کی ٹیب کھولتا ہوں تو سامنے وہی wink نظر آجاتی ہے تو یہی لگا بھی دیتا ہوں۔ آئندہ محتاط رہوں گا
واووو ۔۔ یعنی پارٹی ٹائم ۔۔۔۔ زبردست باجو ۔۔ ویٹنگ فار نیو پکسسسسس
اب انعام میں کیا ملے گا
شکریہ ۔۔ مگر مجھے tongue والا بھی زہر لگتا ہے
میں نے کبھی یہ دو سمائلی یوز نہیں کئے ۔۔ اور میرے سے گپ شپ لگانے والوں نے بھی کبھی یہ یوز نہیں کئے
آپ سے شاید نہ کہتی کہ میرے سے بات چیت نہیں تھی مگر '' دو ، تین آپکے رپلائی دیکھے پڑھے تو آنسر دیا
اسلئے مے بی میں مخاطب ہوں ۔کہ یہ اتنے ڈھیر سارے سمائلز ہیں ۔۔وہ کیوں یوز نہیں کرتے آپ ۔۔
سوری ۔۔ براُ نا منائیے گا ۔۔
آپ کیوں جاگ رہے ہیں اسوقت ۔؟
باجو جدہ سے مہمان آئے ہوئے ہیں، اور ابھی کچھ ہی دیر میں آگے جبیل کو جا رہے ہیں۔
کیا بتاؤں طبیعت پے ناگوار گزرتا ہے زبان باہر نکالنا جو میں سوچتی ہوں بدتمیزی محسوس ہوتی ہے ۔ ۔ایسے جیسے کوئی بدتمیز بدتمیزی کررہا ہو
دوسرا وِنک والا مجھے غنڈہ ٹائپ لگتا ہے ۔۔ جیسا کہ لوفرانہ ٹائپ ۔۔
مگر ظاہر ہے سب اپنی اپنی مرضی کے لگآتے ہیں تو میں کون ہوتی ہوں اعتراض کرنے والی
ہر کسی کی اپنی پسند ہے ۔۔ تو آپ بھی لگائیے ۔ میں نے تو بس ایسے ہی اپنی رائے لکھی ہے ۔۔