ناعمہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم۔
صبح بخیر
صبح بخیر
السلام علیکم۔
صبح بخیر
فہیم لالہ میں نے آپ کی ایسی تیسی کر دینی ہے
ناشتے میں مجھے پراٹھا اچار اور چائے کے ساتھ کھانا پسند ہے وہ ہی کھاتی ہوں روزو علیکم السلام
صبح النور۔
ناشتے میں کیا کھایا ہے؟
ہاں تو کس کی ایسی تیسی کیا کروں پھر؟
فہیم لالہ میں نے آپ کی ایسی تیسی کر دینی ہے
آپ بھی مل گئے ساتھ ہی
ارے کیسی بہن ہو، لالہ بھی کہتی ہو اور ایسی تیسی بھی کرتی ہو۔