میں کس خوشی میں مٹھائی تیار رکھوںاگر خبر درست ہے تو مانو مٹھائی تیار رکھی جائے اور آپ بھی جناب ۔
نوٹ : تصویری مٹھائی سے کام نہیں چلے گا ،۔
تجویز: مٹھائی میری آمد تک حلوائی کے پاس محفوظ رکھی جا سکتی ہے۔
وسلام
میں تو پاس ہو گئی ہوں مگر تھوڑی طبیعت نہیں ٹھیک نہیں تھی اس لئے نہیں آسکی ۔ اور عائشہ کو منع کیا تھا کہ تم نا بتانا میں خود بتا دوں نگی
پھر تو بہت بہت مبارک ہو۔ نمبر کتنے آئے ہیں، بتانے والے ہیں کہ نہیں؟
پاس ہونے کی خوشی میں دعوت کب اور کہاں ہے؟
مبارکباد قبول کریں ۔ اب آپ سے زیادہ تعارف تو نہیں مگر پاس ہونے کی خوشی ایسی ہے کہ مٹھائی کا تقاضا کیا جا سکتا ہے ۔ ۔میں تو پاس ہو گئی ہوں مگر تھوڑی طبیعت نہیں ٹھیک نہیں تھی اس لئے نہیں آسکی ۔ اور عائشہ کو منع کیا تھا کہ تم نا بتانا میں خود بتا دوں نگی