فہیم
لائبریرین
سب کچھ ہی کھانے والا ہے
تو پھر تم کیا کھلارہی ہو
سب کچھ ہی کھانے والا ہے
بی اے کیا روٹیاں پکانے کے لئے کیا ہے؟چلو آجکل کے دور میں سیکنڈ ڈویژن بھی بہت ہے۔
اب آگے کیا ارادہ ہے؟ پڑھنا ہے یا روٹیاں ہی پکانی ہیں؟
جی یہ تو ہے مٹھائی کھانے کے کسی کو جاننا ضروری تو نہیں ہو تا نامبارکباد قبول کریں ۔ اب آپ سے زیادہ تعارف تو نہیں مگر پاس ہونے کی خوشی ایسی ہے کہ مٹھائی کا تقاضا کیا جا سکتا ہے ۔ ۔
میں تو مسکے کھلا سکتی ہوںتو پھر تم کیا کھلارہی ہو
آپ کے لئے نمکین مسکے ٹھیک ہوں گےلیکن مجھے تو میٹھے سے پرہیز ہے۔ میرے لیے نمکین کا بندوبست کریں۔
میں تو مسکے کھلا سکتی ہوں
آئے ہائے میرے پیچھے پیچھے کیا ہورہا ہے بھئی جس جس نے مٹھائی کھانی ہے اپنے پیسوں سے کھائے میں تو بڑی غریب ہوں ہاں البتہ زین سجی کھلا رہا ہے تو میں حاضر ہوں
ضروری ہے ، بنا جان پہچان والوں سے مٹھائی کھانے والے کئی افراد نقصان اٹھا چکے ہیں ، اگرچہ آپ سے یہ خطرہ نہیں ۔ تو مٹھائی کا تو آپ کو پتہ ہی ہو گا کہ تصویری مٹھائی نہیں چلے گی البتہ مٹھائی حلوائی کے پاس وقت مناسب تک محفوظ رکھی جا سکتی ہے۔جی یہ تو ہے مٹھائی کھانے کے کسی کو جاننا ضروری تو نہیں ہو تا نا
غریب ۔ اب مٹھائی کے لئے اقوام متحدہ کے ڈالروں میں سے کچھ تقاضا نہیں کرنا ۔ کنجوس وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔ تو ٹھیک ہے اپنے پیسوں کی مٹھائی کھاتے ہیں خوشی کی خبر ہے اب کسی نہ کسی طرح تو “سیلیبریٹ“ کرنی ہے۔آئے ہائے میرے پیچھے پیچھے کیا ہورہا ہے بھئی جس جس نے مٹھائی کھانی ہے اپنے پیسوں سے کھائے میں تو بڑی غریب ہوں ہاں البتہ زین سجی کھلا رہا ہے تو میں حاضر ہوں