و علیکم السلام
اج تو ناعمہ صبح صبح ہی آ گئی ہے، لگتا ہے گھر کے سارے کام عائشہ کے ذمے لگا آئی ہے۔
لگتا ہے کاغذی کاروائی کرنی ہی پڑے گے لیکن اتنی بڑی بھتیجی ہضم نہیں ہو رہی جو بی اے میں پڑھ رہی ہو۔
ہائیں میں ایسی تو نہین ہوں
ہائیں آپ اتنے صحیح اندازے کیسے لگا لیتے ہیں چچا جی؟
اب اتنی بھی بڑی نہیں ہوں چچا جی
ویسے ملائکہ سس بھی تو آپ کو چچا ہی کہتی ہیں
کاغذی کاروائی سے مطلب ؟