وعلیکم السلام بھیا میں ہوں اس وقت ٹائپنگ کر رہی ہوں
شمشاد لائبریرین جولائی 23، 2011 #484 و علیکم السلام صبح النور اور میں اپنی حاضری دے کر جا رہا ہوں۔ اللہ حافظ۔
شمشاد لائبریرین جولائی 23، 2011 #486 و علیکم السلام صبح النور میں دفتر پہنچ گیا ہوں اور اب کوفی سے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 23، 2011 #488 ارے نہیں بھئی، وہ تو دفتر پہنچتے ہیں لڑکا کوفی کا مگ لے آتا ہے ساتھ میں ٹھنڈے پانی کا گلاس۔
میم نون محفلین جولائی 23، 2011 #489 تو پھر جتنی چائے کوفی آپ پیتے ہیں ضرور کوئی فیکٹری آپ کے نزدیک ہو گی
شمشاد لائبریرین جولائی 23، 2011 #490 بس ایک کمرہ چھوڑ کر دفتر کا باورچی خانہ ہے جہاں ہر وقت چائے کوفی اور کوکا کولا مفت میں مل جاتا ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 23، 2011 #492 کیا تبھی تو؟ اور اس میں اتنا حیران ہونے کی کیا بات ہے؟ کہیں "مفت" پر تو حیرانگی نہیں ہو رہی؟
مقدس لائبریرین جولائی 24، 2011 #493 السلام علیکم جی میں بھی کافی دیر سے آئی ہوئی ہوں بٹ آئی واز ٹائیپنگ سو اب ختم کر کے یہاں آئی ہوں
میم نون محفلین جولائی 24، 2011 #495 السلامُ علیکم صبح بخیر سب کو شمشاد نے کہا: کیا تبھی تو؟ اور اس میں اتنا حیران ہونے کی کیا بات ہے؟ کہیں "مفت" پر تو حیرانگی نہیں ہو رہی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نزدیک ہونے کی وجہ سے، ویسے میرے دفتر میں بھی کوفی کی مشین لگی ہے، ہمارے لئیے مفت ہے لیکن میں پھر بھی کبھی کبھار ہی پیتا ہوں
السلامُ علیکم صبح بخیر سب کو شمشاد نے کہا: کیا تبھی تو؟ اور اس میں اتنا حیران ہونے کی کیا بات ہے؟ کہیں "مفت" پر تو حیرانگی نہیں ہو رہی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نزدیک ہونے کی وجہ سے، ویسے میرے دفتر میں بھی کوفی کی مشین لگی ہے، ہمارے لئیے مفت ہے لیکن میں پھر بھی کبھی کبھار ہی پیتا ہوں
شمشاد لائبریرین جولائی 24، 2011 #500 ہمارا تو یہ ہفتے کا دوسرا دن ہے کہ ہمارا ہفتہ ہفتے والے دن سے شروع ہوتا ہے۔