ڈینگی سے خوفزدہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں، بھتیجی آخر اسی مرض کی تو دوا ہے۔
اب اتنا بھی ڈرپوک نہ بنو وہاں بھی لوگ رہ ہی رہیں ہیں
یہ میم نون کہاں رہ گئے؟ لگتا ہے بلی کی بجائے بلا مارا گیا۔
ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے
ہومیو پیتھک کی دوا Nitum Sulf 1M کے پانچ قطرے پی جائیں، بھلے مچھر کاٹتے رہیں، ڈینگی نہیں ہوگا
یہ مجھے ایس ایم ایس وصول ہوا ہے اور میں نے کھا بھی لی ہے
ویسے شمشاد بھائی،
یہ خرم صاحب کہاں چلے گئے ہیں، میں خود کچھ عرصہ غیر حاضر تھا پر اب تو کافی دن سے وہ نظر نہیں آرہے ہیں؟