شب بخیر۔ :) :) :)
شمشاد لائبریرین اکتوبر 28، 2011 #25 لاہور کی گرما گرم خبریں سُن رہا ہوں۔ قول و فعل میں کتنا تضاد ہوتا ہے، ٹی وی پر دیکھ لیں۔
مغزل محفلین اکتوبر 28، 2011 #26 شمشاد انکل ہم تو 64 سال سے دیکھ رہے ہیں ۔ مزید 64 سال اگر زندہ رہے تو یہی حال رہے گا۔ بلکہ مزید بد تر۔۔۔۔
شمشاد انکل ہم تو 64 سال سے دیکھ رہے ہیں ۔ مزید 64 سال اگر زندہ رہے تو یہی حال رہے گا۔ بلکہ مزید بد تر۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 28، 2011 #27 مجھے نہیں معلوم تھا کہ کی عمر کی 64 سے زیادہ بہاریں دیکھ چکے ہیں۔
مغزل محفلین اکتوبر 28، 2011 #31 ’’ ایکسکیوز می ‘‘ انکل۔۔۔۔۔ وہ ہمارے ہم رکاب تو ہو نہیں سکے ۔ ہم کیسے ہوتے ۔۔ وہ رکاب رہے اور ہم پا۔۔ پابا رکاب یعنی پا بہ رنجیت ۔۔ ہاہاہہاہاہاہہاہ
’’ ایکسکیوز می ‘‘ انکل۔۔۔۔۔ وہ ہمارے ہم رکاب تو ہو نہیں سکے ۔ ہم کیسے ہوتے ۔۔ وہ رکاب رہے اور ہم پا۔۔ پابا رکاب یعنی پا بہ رنجیت ۔۔ ہاہاہہاہاہاہہاہ
شمشاد لائبریرین اکتوبر 28، 2011 #34 م۔م۔مغل نے کہا: ’’ ایکسکیوز می ‘‘ انکل۔۔۔۔۔ وہ ہمارے ہم رکاب تو ہو نہیں سکے ۔ ہم کیسے ہوتے ۔۔ وہ رکاب رہے اور ہم پا۔۔ پابا رکاب یعنی پا بہ رنجیت ۔۔ ہاہاہہاہاہاہہاہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلیں اس کے دربار کے مہمان ہی سہی یا پھر غالب کی بالکنی میں ان کے ہم نشین رہے ہوں گے۔
م۔م۔مغل نے کہا: ’’ ایکسکیوز می ‘‘ انکل۔۔۔۔۔ وہ ہمارے ہم رکاب تو ہو نہیں سکے ۔ ہم کیسے ہوتے ۔۔ وہ رکاب رہے اور ہم پا۔۔ پابا رکاب یعنی پا بہ رنجیت ۔۔ ہاہاہہاہاہاہہاہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلیں اس کے دربار کے مہمان ہی سہی یا پھر غالب کی بالکنی میں ان کے ہم نشین رہے ہوں گے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 28، 2011 #36 وعلیکم السلام۔ ویسے قابل توجہ بات یہ ہے کہ مغل بھیا پندرہ ہزار پیغامات پورے کرنے والے ہیں۔
ابن سعید خادم اکتوبر 28، 2011 #37 ہم اپنی مقدس بٹیا رانی کو بہت مس کر رہے ہیں کیوں کہ چند گھنٹوں بعد ان کی رخصتی ہونی ہے۔ مقدس بٹیا کے لئے ڈھیر ساری دعائیں اور پیار۔
ہم اپنی مقدس بٹیا رانی کو بہت مس کر رہے ہیں کیوں کہ چند گھنٹوں بعد ان کی رخصتی ہونی ہے۔ مقدس بٹیا کے لئے ڈھیر ساری دعائیں اور پیار۔
محمد امین لائبریرین اکتوبر 28، 2011 #39 اور میری طرف سے بھی اللہ انہیں ہر ہر لمحہ خوشیوں کا عطا فرمائے
ابن سعید خادم اکتوبر 28، 2011 #40 ویسے مقدس بٹیا تھوڑی دیر کے لئے آن لائن آ جاتیں چپکے سے تو کتنا مزہ آتا۔