کون ہے جو محفل میں آیا 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

F@rzana

محفلین
السلام و علیکم اہل محفل

ایک بات کا خصوصی تذکرہ کرنا چاہوں گی کہ جب اپنی آمد کی اطلاع والے دھاگے پڑھنے شروع کیئے، اسی وقت سے میرے دل میں یہ خیال آتا تھا کہ سلام کوئی نہیں کرتا بس آنے والا کون یا اگلے آنے والے کا نام یا ایسا ہی کوئی جملہ لکھ کر اپنی آمد کا اعلان کردیتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میری عادت ہے کہ بہت سی باتیں جو میں سمجھانا چاہتی ہوں وہ بغیر کہے عمل کر کے سمجھانے کی کوشش کرتی ہوں۔۔۔۔۔
ریڈیو پر بھی یہی حال ہے کوئی جملہ یا تلفظ غلط بول دے تب بھی اسے درست طریقے سے دہرا دیتی ہوں تاکہ خودبخود سمجھ آجائے۔۔۔۔
یہاں بھی یہی کرتی رہی ہر بار سلام لکھنا شروع کیا اور اب خدا کا شکر ہے کہ زیادہ تر ارکان آتے ہی پہلے سلام لکھنے لگے ہیں۔

جزاک اللہ اہل محفل
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

فرزانہ۔۔۔ آپ تو اتنی اچھی استاد بھی ہیں۔۔۔ بہت اچھا لکھا
 
رضوان

محفلین
خاموشی کہاں ہے بھئی آپ موجود ہیں میں ہوں فرزانہ آکر اتنی اچھی بات کر گئیں ہیں
پھر عمار کو گوشہ اطفال کے لیے سیدہ شگفتہ نے تاکید کردی ہے اور فہیم بھی چکر لگا رہے ہیں اگر اب بھی سناٹا ہے تو ۔۔۔۔۔
ع اس کا علاج اے چارہ گراں ہے کہ نہیں
 
رضوان

محفلین
ماوراء جواب مل گیا ناں فہیم نے لکھا ہے کہ گونگا یہ ساری واردات لکھ کر کسی آنکھوں والے کو دے اور وہ پڑھ کر اندھے کو بتا دے کہ یہ واردات ہو چکی ہے۔

اب فہیم کو ایک الیکڑا لیکر دو۔
اور ماوراء اگر گونگے نے شمشاد بھائی کو بتا دیا تو یہ خود پکڑ لائیں گے مگر ۔۔۔۔۔۔۔
اندھے کو سالن روٹی کے لیے کوئی دوسرا بندوبست کرنا ہوگا
 
پاکستانی

محفلین
خاموشی کہاں ہے بھئی آپ موجود ہیں میں ہوں فرزانہ آکر اتنی اچھی بات کر گئیں ہیں
پھر عمار کو گوشہ اطفال کے لیے سیدہ شگفتہ نے تاکید کردی ہے اور فہیم بھی چکر لگا رہے ہیں اگر اب بھی سناٹا ہے تو ۔۔۔۔۔
ع اس کا علاج اے چارہ گراں ہے کہ نہیں

ہممممممممممممممم
لگتا ہے آپ کہیں شور شرابے میں پھنسے ہیں، اسی لئے آدھ گھنٹے کی خاموشی محسوس ہی نہیں ہوئی۔

اس کا علاج اے چارہ گراں ہے کہ نہیں
angry8.gif
 
شمشاد

لائبریرین
ان کا تو پتہ ہی ہے کہ کہاں ہیں، پھر ان کا کیا پوچھنا۔

اور خیر سے آج تو رضوان بھی آئے ہوئے ہیں، لگتا ہے انہیں سُو مل گئی ہے " ایوارڈ برائے بھگوڑا رکن "
 
فہیم

لیکن جب رضوان صاحب واپس آگئے ہیں
تو پھر ان کا نام تو اس ایوارڈ سے ختم کردینا چاہیے
ایوارڈ اس کو ملنا چاہیے جو ایوارڈ ملنے سے پہلے واپس ہی نہ آئے

اور میرے خیال میں اس کے لیے میرا ٹمبکٹو بہترین ہے;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top