جیہ آج کیا پکایا تھا؟
ماوراء محفلین جولائی 9، 2007 #862 جیہ نے کہا: اور اب ماورا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ زکریا۔ جیہ، میں نے تمھیں پی ایم کیا۔ لیکن شاید تم پہلے ہی آف لائن ہو گئی۔
جیہ نے کہا: اور اب ماورا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ زکریا۔ جیہ، میں نے تمھیں پی ایم کیا۔ لیکن شاید تم پہلے ہی آف لائن ہو گئی۔
شمشاد لائبریرین جولائی 9، 2007 #867 متفرقات کے زمرے میں ہے ربط یہ رہا۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=7243
پاکستانی محفلین جولائی 9، 2007 #869 شمشاد بھائی نے اس دھاگے پہ ایسا راگ چھیڑا ہے کہ کسی کو لکھنے کی جرات ہی نہیں ہو رہی
شمشاد لائبریرین جولائی 9، 2007 #871 پاکستانی نے کہا: شمشاد بھائی نے اس دھاگے پہ ایسا راگ چھیڑا ہے کہ کسی کو لکھنے کی جرات ہی نہیں ہو رہی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کس کی بات کر رہے ہیں منیر بھائی؟
پاکستانی نے کہا: شمشاد بھائی نے اس دھاگے پہ ایسا راگ چھیڑا ہے کہ کسی کو لکھنے کی جرات ہی نہیں ہو رہی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کس کی بات کر رہے ہیں منیر بھائی؟
شمشاد لائبریرین جولائی 9، 2007 #875 پاکستانی نے کہا: ایس ایم ایس والے دھاگے کی اب ضبط مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرے علم میں نہیں ہے کہ کیا ہوا تھا؟ اور ویسے بھی ابھی تو اس دھاگے پر خاصے خطوط آ رہے ہیں۔ اب کوئی رات کا راہی
پاکستانی نے کہا: ایس ایم ایس والے دھاگے کی اب ضبط مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرے علم میں نہیں ہے کہ کیا ہوا تھا؟ اور ویسے بھی ابھی تو اس دھاگے پر خاصے خطوط آ رہے ہیں۔ اب کوئی رات کا راہی
الف عین لائبریرین جولائی 10، 2007 #876 اس وقت تو میں ہوں۔ دن کا مسافر۔ لیکن تھوڑی دیر میں رات کے راہی شمشاد پھر یہاں آئیں گے۔ پتہ کہاں چلتا ہے کہ کون کون آن لائبن ہے؟
اس وقت تو میں ہوں۔ دن کا مسافر۔ لیکن تھوڑی دیر میں رات کے راہی شمشاد پھر یہاں آئیں گے۔ پتہ کہاں چلتا ہے کہ کون کون آن لائبن ہے؟
جیہ لائبریرین جولائی 10، 2007 #879 وعلیکم سلام حمزہ بیٹا۔ میں ٹھیک ہوں تم کیسے ہوحمزہ؟ حمزہ اصلی والی پھوپھو کہاں ہیں؟