وعلیکم سلام حمزہ بیٹا۔ میں ٹھیک ہوں تم کیسے ہوحمزہ؟
حمزہ اصلی والی پھوپھو کہاں ہیں؟
اصلی والی پھوپھو ۔۔۔ صبر کے گھونٹ پی رہی ہیں کہ بھتیجے صاحب گود اور کمپیوٹر پر قبضہ جمائے ہوئے ہیں
چہرہ تو نہیں ۔ ناک ہی ہے بس
السلام علیکم
اب کون۔جیہ
السلام علیکم شگفتہ۔ فکر نہ کریں صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔
اس وقت تو میں ہوں۔ دن کا مسافر۔ لیکن تھوڑی دیر میں رات کے راہی شمشاد پھر یہاں آئیں گے۔ پتہ کہاں چلتا ہے کہ کون کون آن لائبن ہے؟
عملی زندگی میں صبر کے پھل کو کیڑا لگ جاتا ہے