محمد وارث
لائبریرین
اعجاز بھائی ہر رکن کے ناک کے آگے ایک چھوٹا سا دائرہ ہے۔ اگر وہ روشن نظر آئے تو سمجھ لیں کہ رکن آن لائن ہے، بصورت دیگر آف لائن۔
شمشاد صاحب آپ شاید "نام" لکھنا چاہ رہے تھے، لیکن حضور یہ لفظ بھی خوب مزہ دے گیا۔ واہ واہ۔
اعجاز بھائی ہر رکن کے ناک کے آگے ایک چھوٹا سا دائرہ ہے۔ اگر وہ روشن نظر آئے تو سمجھ لیں کہ رکن آن لائن ہے، بصورت دیگر آف لائن۔
السلام علیکم فہیم
یہ بھی تو بتائیں کہ کیسے اور کیوں
یعنی م س ن پر
ٹھیک۔ تب تک میں مغرب کی نماز پڑھ لوں
ڈاکٹر صاحب اب افسوس ہی رہ جائے گا۔ پھر آج کا دن بھی اور دنوں کی طرح گزر جائے گا۔ لوگ بھاگ اپنے اپنے کاموں میں مشغول ہو جائیں گے۔ تڑپیں گے تو وہ جن کے گھروں کے چراغ بجھ گئے۔