کون ہے جو محفل میں آیا 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
اللہ کا کرم ہے۔ اداسی بھی دور ہو ہی جائے گی انشاء اللہ

میں بھی اتنے دن اداس رہا، پر اداسی کبھی ساتھ نہیں نبھا پاتی، یہی اس کی خوبی ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
سوری ضبط، میں نے ایک بریک لے لی، دیر سے جواب اس لئے لکھا

آپ کی بات درست ہے۔ اداسی رکتی بھی نہیں اور جاتی بھی جاتے جاتے ہی ہے

انشاء اللہ آپ بھی جلد ہی نارمل ہو جائیں گے
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم فرذوق

کیا حال ہیں چھوٹے بھائی۔۔۔ خیریت سے ہیں؟ بہت دن بعد آئے ہیں یہاں۔۔۔ ایک سرپرائز۔۔۔ جویریہ کی شادی کی خبر معلوم ہوئی آپ کو۔۔۔
 

ثناءاللہ

محفلین
ایک سرپرائز۔۔۔ جویریہ کی شادی کی خبر معلوم ہوئی آپ کو۔۔۔

شگفتہ جی ایک بات بتائیں کہ آپ نے یہ خبر نکالی کیسے ؟؟؟
اور یہ محفل کا سارا ڈھانچہ تبدیل ہو گیا ہے پہلے پتا چل جاتا تھا کہ کون کون صاحبات و صاحبان آن لائن ہیں اب کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
الحمداللہ سیدہ شگفتہ جی، آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں۔

شکریہ پاکستانی بھائی

میں ٹھیک ہوں ۔۔۔ بس پاکستان کے حوالے سے یہاں فورم پر کچھ اراکین کے پیغامات پڑھ کر دل بہت افسردہ ہے اور اتنی اموات کئی سالوں سے دیکھتے آنا :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top