کون ہے جو محفل میں آیا - 65

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
ایسے سوال پوچھے نہیں جاتے، بلکہ لا کر رکھ دیا جاتا ہے۔ :)

icecream11.jpg
تھینک یو بھیا ۔۔
 
اوپسس اوکے بھیا ٹھیک ہے ؟
ویسے میں ناعمہ اور شاکر بھیا کے چھوٹی بہنا ہوں بھیا ۔۔

بھیا بھی نہیں ، بھائی ہلکا پھلکا اور زیادہ سنا سنا سا لگتا ہے۔

ویسے اگر ناعمہ کے ساتھ چلنا ہے تو لالہ بھی چل جائے گا کہ اس سے مجھے بھی یاد رہے گا کہ لالہ کا ریفرنس ایک ہی جگہ سے ہے۔

اب میں تو اپنی چھوٹی بہن کو نام سے پکارتا ہوں ، تمہارے ذہن میں ہے کوئی چھوٹی بہن کے لیے اچھا سا نک نیم یا عائشہ چھوٹی چلے گا ;)
 

مغزل

محفلین
اب ہم سونے کی کوشش کریں گے۔ مہاری ضرورت محسوس ہو تو ہمیں جگا لیا جائے۔ :)
سعود بھیا ۔۔ ہماری کو مہاری کرنے سے لطف آگیا ۔۔ ہاہہاہ
ویسے سونے سے پہلے اپنے سیل سے مجھے (متروک رابطہ ) مسڈ کال جھونکیے ذرا۔۔
میں نے دو دن قبل فون کیا تھا ، آنسرنگ مشین لگی ہوئی تھی۔ شاید وہ آفس کا نمبر ہو۔۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
بھیا بھی نہیں ، بھائی ہلکا پھلکا اور زیادہ سنا سنا سا لگتا ہے۔

ویسے اگر ناعمہ کے ساتھ چلنا ہے تو لالہ بھی چل جائے گا کہ اس سے مجھے بھی یاد رہے گا کہ لالہ کا ریفرنس ایک ہی جگہ سے ہے۔

اب میں تو اپنی چھوٹی بہن کو نام سے پکارتا ہوں ، تمہارے ذہن میں ہے کوئی چھوٹی بہن کے لیے اچھا سا نک نیم یا عائشہ چھوٹی چلے گا ;)
ہی ہی ہی جی بھائی جیسا آپ مناسب سمجھیں :)
 
ناعمہ تو کل اسائنمنت کا بہانہ کرکے بھاگ گئی تھی اب تم سے پوچھ لوں کہ کیا پڑھ رہی ہو آجکل۔

کہیں تم بھی تو انگریزی نہیں پڑھ رہی؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top