مقدس
لائبریرین
وہ بالکل ٹھیک ہیں آپی۔۔۔ ابھی کچھ مہمان آئے ہیں۔۔ ان کے ساتھ بیٹھے ہیںمیں ٹھیک اور ساس خسر کا کیا حال ہے ۔
وہ بالکل ٹھیک ہیں آپی۔۔۔ ابھی کچھ مہمان آئے ہیں۔۔ ان کے ساتھ بیٹھے ہیںمیں ٹھیک اور ساس خسر کا کیا حال ہے ۔
اب کوئی مجھے کچھ کہے ہاں ۔۔۔میری اچھی اپیا آگئیں ہیں ۔ہماری چھوٹی سی عائشہ کو کس نے تنگ کیا ؟
ویسے عائشہ مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ فیصل آباد سے لاہور کتنی دور ہے؟
آج کیا بنایا اپنے خسر کے لیے ۔۔؟وہ بالکل ٹھیک ہیں آپی۔۔۔ ابھی کچھ مہمان آئے ہیں۔۔ ان کے ساتھ بیٹھے ہیں
دیکھنا نہیں کرنا ہے فہیم بھیا
ہاں یہ ٹھیک ہے بھیا آپ بنانا تو میں کھاؤں گی ۔کوئی بات نہیں آپ بھی تھوڑی سی لے لیجئے گاہائیں تم کس سے غصہ ہو۔
تم تو ہماری آئسکریم پارٹی کی ممبر ہو پھر دودھ پر غصہ
ایسا کرو سب سے دودھ جما کرلو ہم اس میں فلیور ملا کر فریز کرلیں گے
اور آئسکریم بناکر کھاجائیں گے
صبح ہم نے ان کو انگلش بریک فاسٹ کروایا۔۔ ایگ ، بینز اینڈ ٹوسٹآج کیا بنایا اپنے خسر کے لیے ۔۔؟
فیصل آباد روڈ سے غالبا تین گھنٹے ہی لگتے ہیں۔صحیح سے تو نہیں معلوم تین گھنٹے یا شاید زیادہ لگ جاتے ہیں یہاں سے ۔
چلو آج دودھ کی چھٹی
اب خوش
ہی ہی ہی ہی
کیمرہ نہیں ہے نا میرے پاس۔پانچ گنا بڑی ؟؟؟
بھیا ذرا ایک تصویر تو لگائیے گا ۔
ہیلن ۔۔۔ سے شادی کا ارادہ ۔۔؟ویسے تو ہمارا دیکھنا ہی یہ مطلب ہوتا ہے کہ ہم کرنے کا ارادہ کرچکے ہیں
ہاں یہ ٹھیک ہے بھیا آپ بنانا تو میں کھاؤں گی ۔کوئی بات نہیں آپ بھی تھوڑی سی لے لیجئے گا
تو ایسے کہیں ناںویسے تو ہمارا دیکھنا ہی یہ مطلب ہوتا ہے کہ ہم کرنے کا ارادہ کرچکے ہیں
بڑی جم کے خدمت کی جارہی ہے ۔۔صبح ہم نے ان کو انگلش بریک فاسٹ کروایا۔۔ ایگ ، بینز اینڈ ٹوسٹ
پھر لنچ میں۔۔ فش۔ بیکڈ پٹیٹوز اور سیلڈ
اب رات میں چکن اور روٹیاں ہوں گی ساتھ میں کوئی سوئیٹ ڈش
کیونکہ تم میرے سوئیٹو مانو بلی جو ہو
تو مجھے تنگ کیوں کیا ۔۔
ہاں مجھے یاد آیا ایک دفعہ ابوجان کے ایک پٹھان دوست کے دی تھی وہ بھی بڑی والی تھی بھیا ۔شاید وہ یہی ہو بہت مزے کی تھی۔کیمرہ نہیں ہے نا میرے پاس۔
ایک اور روٹی ہوتی ہے جو سائز میں اتنی بڑی تو نہیں ہوتی لیکن موٹی ہوتی ہے اور اس میں آٹا باقی روٹیوں سے دگنا استعمال ہوتا ہے ۔ جسے ہم ’’خوش خمیرہ‘‘ کہتے ہیں
ہیلن ۔۔۔ سے شادی کا ارادہ ۔۔؟
بڑی جم کے خدمت کی جارہی ہے ۔۔
تو ایسے کہیں ناں
میرے کو سمجھ نہیں آتی آدر وائز
شکریہ بھیا عثمان ۔فیصل آباد روڈ سے غالبا تین گھنٹے ہی لگتے ہیں۔
متبادل راستے کا اندازہ نہیں۔