السلام علیکم بھیا
آسی بھی آجاوان
ہی ہی ہی ہی
اچھا کیا لالہ ۔۔
پر میں تو غصہ ہوں۔
ہی ہی ہیوعلیکم السلام
بالکل آجاؤ
کس کی مجال کہ تمہیں آنے سے روکے
فہیم بھیا اپنی پہلی پوسٹ کیسے ڈھونڈتے ہیں
آجاؤ تسی وی ۔۔السلام علیکم بھیا
آسی بھی آجاوان
ہی ہی ہی ہی
ہی ہی ہی
کوئی روکے تو میں نے کب رک جانا ہے بھیا
میرے کو ڈھونڈ کے دکھائیں بھیاشاید پروفائل میں جاکر ڈھونڈی جاسکتی ہے۔
میں دیکھتا ہوں۔
بریک ہی نہیں ہے تو رُکو گی کیسے؟ وہ تو پٹرول ختم ہونے پر ہی رُکو گی۔ہی ہی ہی
کوئی روکے تو میں نے کب رک جانا ہے بھیا
آجاؤ تسی وی ۔۔
واؤؤؤ پیااااااا
مزے کی پنجابی ۔۔
بھی کی جگہ "وی " استعمال ہوتا ہے ۔
غصہ بھی ہوں بہتتت!!!!
دیکھیں
کون سی پوسٹ تھی، اس کے کچھ الفاظ یاد ہیں؟ الفاظ پیغام میں تھے یا عنوان میں؟ کچھ تو اشارہ دو۔میرے کو ڈھونڈ کے دکھائیں بھیا
ہی ہی ہی
جو روکے اسے ایک کِک لگا دینا
بریک ہی نہیں ہے تو رُکو گی کیسے؟ وہ تو پٹرول ختم ہونے پر ہی رُکو گی۔
بھیا میں اب بڈھی ہو گئی ہوںکون سی پوسٹ تھی، اس کے کچھ الفاظ یاد ہیں؟ الفاظ پیغام میں تھے یا عنوان میں؟ کچھ تو اشارہ دو۔