فہیم
لائبریرین
بالکل نہیں بھولیں گےہی ہی ہی ہی ہی ہی
بھولیے گا نہیں بھیا
آپ کی شکایت تو پکی بچو!
فہیم لالہ دیکھیں یہ والے جو بھیا ہیں ناں جن کی پوسٹ کا میں نے اقتباس لیا ہے ان کو ایک کک لگانی ہے ذرا یہ نیک فریضہ سرانجام دیجئے ۔
ہاں چندا
کون ہے یہ بدتمیز بتاؤ مجھے