فہیم
لائبریرین
ٹھیک ہو فہیم بھیا
آج وہ بہت ت ت ت ت ت ت اچھی ی ی ی ی ی ی
والا نعرہ کہاں ہے
ٹھیک ہو فہیم بھیا
کیونکہ میں بہت اچھا فیل نہیں کر رہیآج وہ بہت ت ت ت ت ت ت اچھی ی ی ی ی ی ی
والا نعرہ کہاں ہے
میں گھر پر ہوں آپی
میرے لیپی پر پابندی لگ گئی ہے
جی آپیپابندی کیوں مقدس ؟
ابھی بھی موبائل سے آنلائن ہیں کیا ؟
کیونکہ میں بہت اچھا فیل نہیں کر رہی
وعلیکم السلامالسلام علیکم
: )اور وہ بہت اچھا فیل کب ہوگا۔
جب تمہیں گدگدا کر ہنسا دیا جائے گا
بہتر ہوں ۔ آپ خیریت سے ہیں فہیم؟
جی ٹھیک ٹھاک۔
بس ایک انجان اداسی سی چھائی ہوئی ہے آج۔
خیریت ، کیا ہوا ؟
ایسا بھی ہوتا ہے کبھی کبھی
بنا کسی وجہ کے
ایک اداسی سی کچھ چھا جاتی ہے
ہاں ، ایسا ہو جاتا ہے سب کے ساتھ۔ آپ کیا کرتے ہیں تب ؟ موڈ میں تبدیلی لانے کی کوشش کرتے ہیں یا کچھ بھی نہیں ؟
میں بس بیٹھی ہوں آپی ماما کے ساتھ
اور کچھ بھی نہیں