محمد امین
لائبریرین
ناعمہ عزیز آئی ہیں ۔۔۔۔۔ لگتا ہے کولج کی صفائی دیر سے ختم ہوئی۔۔۔۔۔
کہتے ہیں باسی بریانی مزیدار ہوتی ہے ۔؟ہم نے کل رات کی بریانی کھائی ۔۔ رات کھا نہیں سکے تھے کیونکہ پیٹ بھرا ہوا تھا۔۔۔ ۔۔۔
کہتے ہیں باسی بریانی مزیدار ہوتی ہے ۔؟
بچے بھی اچھے ہیں ۔اور ان کے بے حد پیارے پیارے بچے؟
کر دو، میں بھی دیکھوں تم روتی ہوئی کیسی لگتی ہو۔میں نے رونا اسٹارٹ کر دینا ہے
کر دو، میں بھی دیکھوں تم روتی ہوئی کیسی لگتی ہو۔
میری طرف سے یہ اپنے قریب رکھ لینا۔ کہیں آستین سے ناک پونچھتی رہو۔
یونیورسل ڈش یعنی کہ شملہ مرچ اور قیمہ پکا کر کھا چکا ہوں۔
کہاں بنائی ہے جی اور کسی ہمسائی نے بھی نہیں بھیجی، خود ہی قیمہ مرچ پکا لی تھی۔شمشاد بھائی نے آج بریانی بنائی ہے۔
میں بہت برا روتی ہوں بھیااکر دو، میں بھی دیکھوں تم روتی ہوئی کیسی لگتی ہو۔
میری طرف سے یہ اپنے قریب رکھ لینا۔ کہیں آستین سے ناک پونچھتی رہو۔
میں بہت برا روتی ہوں بھیاا
نہیں لالہ میں نے کالج جانا تھاکیوں بہنا ؟؟ کیا جمعہ کا خطبہ یاد کرنا ہے ۔۔
ہی ہی ہیلو بتاؤ۔۔ ارے ہم واقعی میں اوور ٹائم ملا کر ساٹھ کیا چھیاسٹھ سال کے ہوچکے ہیں۔۔۔ اس میں تجربات تو شامل کیے نہیں ہے ورنہ دو چار ہزار کا بابا ہوں میں ۔۔۔
بچے بھی اچھے ہیں ۔
اب ہم تو جا رہے ہیں بہت سارا کام پڑا ہے ۔ اور ہمیں کچن کارنر کا بھی رخ کرنا ہے۔
کہاں بنائی ہے جی اور کسی ہمسائی نے بھی نہیں بھیجی، خود ہی قیمہ مرچ پکا لی تھی۔
کوئی بات نہیں میں دو چار ڈبے اور دے دوں گا۔میں بہت برا روتی ہوں بھیاا