ابھی تک تو؟ یہ بھی خوب کہی، آج کل اگلے ہی لمحے کیا ہوگا یہ کہنا کافی غیر یقینی سا ہو گیا ھے۔ مگر اچھے کی امید رکھنا چاہیئے۔
کہاں قیام پذیر ہیں کراچی میں؟ عمار بھائی کی کوئی خیر خبر؟
اب میں ساتھ جانے کی ضد بھی نہیں کر سکتی بھیا
لگتا ہے برف اور سردی کچھ خاص پسند نہیں ہے.اب میں ساتھ جانے کی ضد بھی نہیں کر سکتی بھیا
میں اچھی ہوں بھیا۔ جی پہلی بار بات ہو رہی ہے
سعود کا یقین نہ کریں. ان کے علاقے کا رخ کریں تو یہ وہاں سے بھاگ جاتے ہیںکوئی بات نہیں۔ آپ ہمارے پاس آ جائیے گا پھر ہم لوگ ان ڈور گیم کھیلیں گے، ڈھیر ساری۔
آپ کون سے والے بابوں میں آتے ہیںچلیئے اچھی بات ھے، ویسے چیدہ سا تعارف یہ کہ میرا شمار محفل کے پرانے بابوں میں ہوتا ھے اور اب زیادہ تر اپنی مصروفیات کی وجہ سے کافی کم کم آنا ہوتا ھے مگر ایک رشتہ محفل سے، جو لگ بھگ نصف دہائی پر محیط ھے، آج بھی قائم ھے۔ امید ھے آپ کا محفل میں وقت اچھا گزر رہا ہوگا
پسند تو ہے بھیا لیکن ابھی جا نہیں سکتی ناںلگتا ہے برف اور سردی کچھ خاص پسند نہیں ہے.
کیا آپ کے ساتھ ایسا ہو چکا ہے بھیاسعود کا یقین نہ کریں. ان کے علاقے کا رخ کریں تو یہ وہاں سے بھاگ جاتے ہیں
بالکلکیا آپ کے ساتھ ایسا ہو چکا ہے بھیا
تھینک یو بھیا۔۔ اب ہم نے ارادہ کیا تو پھر ہوٹل میں بکنگ کروا کے جائیں گے
لگتا ہے برف اور سردی کچھ خاص پسند نہیں ہے.
آپ کون سے والے بابوں میں آتے ہیں
سعود بھیا جیسے
یا شمشاد بھیا جیسے
اللہ کرے شمشاد بھیا میرا یہ میسج نہ پڑھیں
تھینک یو بھیا۔۔ اب ہم نے ارادہ کیا تو پھر ہوٹل میں بکنگ کروا کے جائیں گے
اچھا اچھا اب سمجھ گئیہم بوڑھے ضرور ہیں لیکن محفل میں زیادہ عرصہ نہیں ہوا ہمیں۔ جبکہ حسن بھیا اولین دنوں کے اراکین میں سے ہیں۔