کون ہے جو محفل میں آیا 84

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
السلام علیکم۔

امین بھائی کیسے مزاج ہیں؟ کچھ فرصت ہے آپ کے پاس؟ :)

وعلیکم السلام :) الحمد للہ خیریت سے ہیں، اور سارا دن کی مصروفیت کے بعد اب گھر آئے ہیں :) ارشاد، اگر ہمارے بس میں ہوا تو حاضر ہیں :)

لیکن میں نے تو نہیں دیکھا ۔۔ یعنی مس کردیا ۔

میں نے بھی مس کردیا :(
 
وعلیکم السلام :) الحمد للہ خیریت سے ہیں، اور سارا دن کی مصروفیت کے بعد اب گھر آئے ہیں :) ارشاد، اگر ہمارے بس میں ہوا تو حاضر ہیں :)

لائبریری کا ایک ایپلیکیشن ڈیولپ کیا ہے، اس کی ٹیسٹنگ کرنی تھی۔ لیکن آپ کو سونا ہو تو بلا تکلف سو جائیں، ٹیسٹنگ پھر کسی وقت کر لیں گے، ان شاء اللہ۔
 

مقدس

لائبریرین
جی سعود بھیا

آنٹی اب گھر پر ہی ہوں طبعیت بھی اب ٹھیک ہے
آپ سب نے دعائیں کیں تھی اور پھر میرے پاس دو دو مائیں ہیں
 
امی جان السلام علیکم۔ کئی دنوں سے آپ سے ہماری بات ہی نہیں ہو پا رہی۔ در اصل کچھ پروگرامنگ کرنے میں ایسے مصروف ہوئے ہیں کہ باقاعدہ بات کرنے کا موقع ہی نہیں مل رہا۔ :)
 

مہ جبین

محفلین
امی جان السلام علیکم۔ کئی دنوں سے آپ سے ہماری بات ہی نہیں ہو پا رہی۔ در اصل کچھ پروگرامنگ کرنے میں ایسے مصروف ہوئے ہیں کہ باقاعدہ بات کرنے کا موقع ہی نہیں مل رہا۔ :)
وعلیکم السلام بیٹا
تم اطمینان سے اپنا کام کرو، فکر نہ کرو میں محفل کے دھاگوں کی سیر کرتی رہتی ہوں، بس سب کی خیریت پتہ چل جاتی ہے یہی کافی ہے:)
خوش رہو ہمیشہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top