عائشہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم !
یہاں آجائیں سب !
یہاں آجائیں سب !
اتنے سارے مکالمے ہیں کہ میں اصل پوسٹ ہی گم کر بیٹھا ہوں۔ ایک بار پھر سے لنک دے دیجئے
السلام علیکم !
یہاں آجائیں سب !
اس کا فیصلہ ہم لائبریری ٹیم پر چھوڑتے ہیں۔ کتاب ایسی ہو جس میں ایک سے زائد ہیڈنگ اور سب ہیڈنگ وغیرہ ہوں تو بہتر ہے۔ اس طرح فارمیٹنگ کا بہتر تجربہ رہے گا۔ ورنہ کوئی بھی کتاب منتخب کی جا سکتی ہے۔سعود بھائی ضخامت کتنی ہو کم از کم ؟
اس کے علاوہ کئی اور سوال بھی تھے ذہن میں ۔ ویک اینڈ پر اس کے لیے زیادہ وقت ہو گا میرے پاس ۔
وعلیکم السلام سیدہ شگفتہ ...میں ٹھیک الحمد اللّہ..آپ کیسی ہیں؟آپ نے پھر میری پوسٹ گم کر دی یہ تو اچھی بات نہیں کون کتاب شگفتہ؟ پروف ریڈنگ بات تو نہیں کر رہیں ؟موسم اب گرمی کی طرف جا رہا ہے ...کبھی سارا دن ہی گرے رہتا ہے.شکوۂ ظُلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے!
اس کا فیصلہ ہم لائبریری ٹیم پر چھوڑتے ہیں۔ کتاب ایسی ہو جس میں ایک سے زائد ہیڈنگ اور سب ہیڈنگ وغیرہ ہوں تو بہتر ہے۔ اس طرح فارمیٹنگ کا بہتر تجربہ رہے گا۔ ورنہ کوئی بھی کتاب منتخب کی جا سکتی ہے۔
اس لحاظ سے جو نئی کتاب ہے سعود بھائی وہ بھی زیادہ مددگار ثابت ہو گی ۔ اس میں فارمیٹنگ کے لحاظ سے بہت سی چیزیں ہیں ۔
السلام علیکم
السلام علیکم
کیا مطلب؟ کہاں ایک سال تھی ہماری عمر؟
جی، بہت بہتر۔ ویسے ہم نے اس ایپلیکیشن میں بے شمار وضاحتیں اور فارم ویلیڈیشن وغیرہ شامل کر دیے ہیں تاکہ لوگ از خود زیادہ سے زیادہ سمجھ سکیں۔ ابھی ہم نے فارمیٹنگ کی تفصیلات کے لئے ایک خارجی صفحہ مربوط کر رکھا ہے لیکن جلدی ہے اس کے لئے نظام میں ہی مختصر نوٹ شامل کر دیا جائے گا، ان شاء اللہ۔ آپ یہ فیصلہ بھی کر لیں کہ وہاں کتابیں منتقل کرنے اور فارمیٹنگ وغیرہ درست کرنے کی ذمہ داری کن کن کی ہو گی؟ ہم قیصرانی بھائی، محمد امین بھائی اور فہیم بھائی کے ناموں کا مشورہ دیں گے۔ آپ یقیناً دیگر ناموں کو بھی سامنے لا سکتی ہیں۔