مقدس
لائبریرین
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ننھی پری؟
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ننھی پری؟
ٹھیک ہوں بھیا
جی بھیا کھا لیا
امی نے بنایا تھا کھانا بھیا
کڑی اور پکوڑے
جی بھیا بہت زیادہ
ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں
فہیم بھیا کہاں گے
میں نے بس تھوڑا سا کھایاتھا
ہم تو اب سوئیں گے
اس "اب" کی تھوڑی سی تشریح کردی جائے
اس "اب" کی تشریح کردی تو اس دھاگے کی حد تھوڑی ہی دیر میں ختم ہوجائے گی میری عزیز دوست۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔