پر ہمارے ہاں دکھائی نہیں دے رہی ہے ۔وہ تصویر فیس بک سے لی گئی تھی۔
پر ہمارے ہاں دکھائی نہیں دے رہی ہے ۔وہ تصویر فیس بک سے لی گئی تھی۔
پر ہمارے ہاں دکھائی نہیں دے رہی ہے ۔
چلیے جانے دیتے ہیں ۔جانے دیں، ایک کارٹون ہی تو ہے۔
اب جو چاہے سمجھ لیجیے ۔
جی بہتر سمجھتے ہیں ۔ہم بس اتنا سمجھتے ہیں کہ
آپ ہماری ادی ہیں بس۔
اس سے زیادہ سمجھنے کی ہمیں کیا ضرورت
چلیے جانے دیتے ہیں ۔
جی بہتر سمجھتے ہیں ۔
یا اللہ ۔ اب ایسا ضروری بھی نہیں سعود بھیا ۔زیادہ ضروری ہو تو ہم ای میل کر سکتے ہیں یا یہاں اٹیچمنٹ لگا سکتے ہین۔
ہی ہی ہی ۔ سیاست کہتے ہیں اسے ۔۔ ویسے اچھا کارٹون ہے ۔ظاہر ہے اب آپ بزرگوں کی صحبت میں رہ کر سمجھ نے کچھ تو بہتر ہونا ہی ہے
اور ادی یہ ہے سعود بھائی والا کارٹون
ہی ہی ہی ۔ سیاست کہتے ہیں اسے ۔۔ ویسے اچھا کارٹون ہے ۔
مسلمانوں کے لیے ۔۔۔؟ویسے انڈیا میں سب سے اچھا دورِ حکومت کس لیڈر کا مانا جاتا ہے؟
کیا راجیو گاندھی کا؟
یہاں پاکستان میں تو اگر بدترین کی بات کی جائے تو وہ موجودہ دورِ حکومت ہے۔
مسلمانوں کے لیے ۔۔۔ ؟
سیاسی باتوں میں کیا رکھا ہے چھوڑئیے ۔ کوئی دوسری بات کرتے ہیں ۔ملک کے لیے۔
ویسے مسلمانوں کے لیے بھی بتادیں
سیاسی باتوں میں کیا رکھا ہے چھوڑئیے ۔ کوئی دوسری بات کرتے ہیں ۔
صرف انڈوں میں دلچسپی ہے ۔۔جو ادی کہیں
چلیں کچھ اور بات کرتے ہیں
آپ کو پولٹری فارمنگ سے دلچسپی ہے
صرف انڈوں میں دلچسپی ہے ۔۔
کونسے والا وہ سنجے دت والا ۔۔؟چلیں پھر بتائیں
انڈے کا فنڈا کیا ہے
کونسے والا وہ سنجے دت والا ۔۔؟
کون سی والی ۔۔؟چلیں یعنی کہ آپ موویز بھی دیکھتی ہیں۔
یعنی آپ سے ان پر بھی بات کی جاسکتی ہے
آپ نے مغل اعظم مووی دیکھی ہے