السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
حسن بھائی اب نئے سرے سے تعارف کرائیے ناں ۔
حسن بھائی اب نئے سرے سے تعارف کرائیے ناں ۔
حسن شادی ہو گئی کہ ابھی آزاد ہی پھر رہے ہیں؟ارے بھائی کیسا تعارف چاہیئے آپ کو۔ بس یہ جان رکھیئے کہ ہمارا شمار محفل کے بھگوڑوں میں ہوتا ہے اور کچھ خاص تو ہے نہیں بتانے کو۔
ارے بھائی کیسا تعارف چاہیئے آپ کو۔ بس یہ جان رکھیئے کہ ہمارا شمار محفل کے بھگوڑوں میں ہوتا ہے اور کچھ خاص تو ہے نہیں بتانے کو۔
اللہ کا کرم ہے عائشہ ، تم سناؤ دونوں بہنیں کیسی ہو؟وعلیکم السلام آنی
کیسی ہیں آپ ؟
دیکھیں ۔ شمشاد بھائی سوالات ہی ایسے کررہے ہیں کہ دوبارہ تعارف کرانے کی ضرورت محسوس ہورہی ہےارے بھائی کیسا تعارف چاہیئے آپ کو۔ بس یہ جان رکھیئے کہ ہمارا شمار محفل کے بھگوڑوں میں ہوتا ہے اور کچھ خاص تو ہے نہیں بتانے کو۔
حسن شادی ہو گئی کہ ابھی آزاد ہی پھر رہے ہیں؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
لیکن ایسے کیوں بھاگتے ہیں
جیسے کسی کا کچھ چرا کر بھاگے ہوں
ہم لوگ بھی اچھے ہیں آنیاللہ کا کرم ہے عائشہ ، تم سناؤ دونوں بہنیں کیسی ہو؟
اللہ کا کرم ہے زینوعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ آنٹی