مہ جبین
محفلین
ہاں عائشہ بس اب کچھ ایسا ہی ہےہم لوگ بھی اچھے ہیں آنی
آپ ابھی بھی مصروف ہوتی ہیں کیا؟
کوئی بات نہیں ہے دو دن سے زیادہ تو لیٹ نہیں ہوتی نا؟
ہاں عائشہ بس اب کچھ ایسا ہی ہےہم لوگ بھی اچھے ہیں آنی
آپ ابھی بھی مصروف ہوتی ہیں کیا؟
ہم لوگ بھی اچھے ہیں آنی
آپ ابھی بھی مصروف ہوتی ہیں کیا؟
السلام علیکم فہیم آپ بھی حصہ ڈال رہے ہیں ہماری عزت افزائی میں
درست کہا شمشاد بھائی نے اور میری مصروفیات کا بالکل ٹھیک اندازہ لگایا ہےابھی بھی مصروف ہوتی ہیں، کیا مطلب؟
ابھی ہی تو زیادہ مصروف ہونا ہے۔ وہ تو جب امین کی دلہن آئے گی تب کہیں جا کے 10 فیصد فرق پڑے گا۔
ہاں عائشہ بس اب کچھ ایسا ہی ہے
کوئی بات نہیں ہے دو دن سے زیادہ تو لیٹ نہیں ہوتی نا؟
وعلیکم السلام
سر جی ہم نے تو بڑے ادب سے آپ کا حال احوال پوچھا پہلے
آپ نے لفٹ ہی نہیں کراہی۔
تو ہم سمجھے کہ آپ نے پہچانا ہی نہیں۔
سو ہمیں پھر ایسے آواز مارنی پڑی
آنٹی جاب کی وجہ سے وقت نہیں ملتااللہ کا کرم ہے زین
تم تو کافی دن کے بعد نظر آتے ہو؟
ماشاءاللہدرست کہا شمشاد بھائی نے اور میری مصروفیات کا بالکل ٹھیک اندازہ لگایا ہے
اوہ معاف کیجیئے گا دراصل اوپر تلے کافی پوسٹیں ہوئیں تو پڑھ نہیں پایا۔ آپکو نا پہچان کر ہم نے محفل میں داخلہ بند کروانا ہے
سنایئے کیسے ہیں آپ اور کیسا ہے کراچی؟
اچھا عائشہ کیا تم اپنی شادی کو انجوائے کروگی یا بہنا کی؟؟؟ماشاءاللہ
یعنی ۔۔۔ ۔۔۔ہمیں ایک عدد شادی انجوائے کرنے والے ہیں مستقبل قریب میں
کتنا مزہ آئے گا نااااااااااااااا سچی میں
ارے بس اب شرمندہ نہ کیجئے
اللہ کا کرم ہے حسن بھائی
موسم آج کل بہت اچھا ہے نہ سردی نہ گرمی
آپ سنائیں دبئی میں کہاں کہاں گھوم لیے ابھی تک
ابو ظہبی میں چند ایک جگہیں دیکھ چکا ہوں فہیم بھائی اور موسم یہاں پر بھی کافی سہانا ہے، دن میں ہلکی سی گرمی مگر شام میں سرد مائل ہوائیں۔ سچ مانیئے انگلینڈ واپس جانے کو من نہیں کر رہا۔
امین بھیا کیاچھا عائشہ کیا تم اپنی شادی کو انجوائے کروگی یا بہنا کی؟؟؟
ہممم
یعنی دبئی میں دل لگ گیا
ویسے یہ ماننے والی بات ہے کہ آج کا دبئی یورپ کے کسی ترقی یافتہ شہر سے کم نہیں
اچھا تو تم مجھے اس کی شادی کی خبر دے رہی ہو نا؟ تو کب ہے یہ تقریب بھلا؟امین بھیا کی
واقعی؟ ۔ حسن بھائی
بہت درست کہا، ہر وہ چیز موجود ہے جو ایک ترقی یافتہ ملک کی پہچان ہوں۔ اب تو بہت سے گورے بھی یہاں کا رُخ کر رہے ہیں فکرِمعاش کے سلسے میں۔
واقعی؟ ۔ حسن بھائی