عائشہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم !
بھیا اور بہنا لوگ آپ سب کو یہاں پر خوش آمدید
بھیا اور بہنا لوگ آپ سب کو یہاں پر خوش آمدید
آئس کریم کھلائیں چاچویہ لو میں تو آ گیا ہوں۔ اب کیا کروں؟
آپ کی دوستی کروانی تھی اردو محفل کے نئے رکن شاہنواز عامر صاحب سے۔میرا ذکر کیوں ہو رہا تھا شمشاد جی؟
اور اگر آئسکریم کھانے کے بعد تمہارا گلا خراب ہو گیا تو کون ذمہ دار ہو گا؟آئس کریم کھلائیں چاچو
نہیں ہوگا نا چاچو ۔۔ہوگیا تو آپ کو پتا نہیں چلے گااور اگر آئسکریم کھانے کے بعد تمہارا گلا خراب ہو گیا تو کون ذمہ دار ہو گا؟
مجھ سے تو املا کی غلطی ہوئی اور آپ بچی بن گئیںوعلیکم السلام بھیا
میں تھیت ہوں آپ کیشے ہیں؟
مجھ سے تو املا کی غلطی ہوئی اور آپ بچی بن گئیں
مجھ سے تو املا کی غلطی ہوئی اور آپ بچی بن گئیں
یہ بات ہے تو بیشک کھا لو، لیکن ایسا نہ ہو کہ گلا درد کرنےلگ جائے۔نہیں ہوگا نا چاچو ۔۔ہوگیا تو آپ کو پتا نہیں چلے گا
یہ بچی نہیں ہے، چھوٹی نانی اماں ہے۔مجھ سے تو املا کی غلطی ہوئی اور آپ بچی بن گئیں
میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوںبچی بن گئیں سے آپ کا کیا مطلب ہے؟ بٹیا رانی تو بچی ہی ہیں؟