فہیم
لائبریرین
وعلیکم السلام
الحمد للہ ٹھیک ٹھاک
وہ ہمارے پکے والے دوست صاحب کیسے ہیں آنٹی
اور آپ سنائیں کیا ہورہا ہے۔
آج کل کم کم آتی ہیں آپ
اور کوئی نئی تازہ
وعلیکم السلام
الحمد للہ ٹھیک ٹھاک
تمہارے پکے والے دوست صاحب سونے کے لئے لیٹ گئے ہیںوہ ہمارے پکے والے دوست صاحب کیسے ہیں آنٹی
اور آپ سنائیں کیا ہورہا ہے۔
آج کل کم کم آتی ہیں آپ
اور کوئی نئی تازہ
فہیم تم کو نیا کاروبار مبارک ہو بہت
فہیم میاں۔ہمیں بتایا ہی نہیں۔ کونسا نیا کاروبار ؟
السلام علیکم ۔
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔
ٹھیک ۔وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں اپیا رانی؟
ٹھیک ٹھاک ۔وعلیکم السلام
کیسی ہیں ادی آپ
ہاں ابھی چل رہا ہے ۔و علیکم السلام
آج تو رات کا کھانا کافی دیر سے کھایا ہو گا۔
ٹھیک ٹھاک ۔
آج تھوڑا موڈ خراب ہوگیا تھا بالکل بھی دل نہیں کر رہا تھا مجاما لکھنے کا ۔آپ کے آتے ہی گویا سب ہی دوڑے آئے۔
ویسے سب اونگھ رہے تھے
آپ بھی سوچ رہی ہونگی کہ مجاما کس کو لکھوں
آج تھوڑا موڈ خراب ہوگیا تھا بالکل بھی دل نہیں کر رہا تھا مجاما لکھنے کا ۔
میری وجہ سے میری بہن کا نقصان ہوگیا کسی چیز کا ۔ وہی افسوس ہورہا ہے ۔اللہ خیر کرے۔
ایسا کیونکر ہوا بھلا
اور ابھی کیا حال و احوال ہیں موڈ کے