عائشہ عزیز
لائبریرین
میری بہن آپ کی بہن نہیں بھیا؟تمہاری بہن نے میری بہن پر ڈورے ڈالے ہیں
اسی بات کا تو پھڈا کرنا ہے
میری بہن آپ کی بہن نہیں بھیا؟تمہاری بہن نے میری بہن پر ڈورے ڈالے ہیں
اسی بات کا تو پھڈا کرنا ہے
اچھے حال میں ہوں۔ہاں اچھی تو تم ہو ہی ۔۔۔
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم ۔
میری بہن آپ کی بہن نہیں بھیا؟
چور سپاہی میں تو بادشاہ اپنے وزیر کو حکم دیتا ہے کہ میرا وزیر کون؟ تو وزیر کہتا ہے ، جی حضور۔۔۔۔۔ چور سپاہی کا پتہ لگاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو بیچارے وزیر کو یہ پتہ کرنا ہوتا ہے کہ کس کے کان گرم ہیں تو وہی چور ہوگا۔۔۔۔۔۔۔چالاک نہ بنو
چور سپاہی میں تو چور بن کر تم بھاگتی رہو اور ہماری پدی لگتی رہے گی
بالکل ہےمیری بہن تو تمہاری بہن ہے نہ
چور سپاہی میں تو بادشاہ اپنے وزیر کو حکم دیتا ہے کہ میرا وزیر کون؟ تو وزیر کہتا ہے ، جی حضور۔۔۔۔ ۔ چور سپاہی کا پتہ لگاؤ۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔تو بیچارے وزیر کو یہ پتہ کرنا ہوتا ہے کہ کس کے کان گرم ہیں تو وہی چور ہوگا۔۔۔۔ ۔۔۔
نیٹ کے لئے ٹائیم نکال ہی لیتی ہوں پھر بھی ۔۔۔و علیکم السلام
کیسی ہو سارہ؟ لگتا ہے گھرداری میں کچھ زیادہ ہی مصروف رہتی ہو۔
جی
چلو اسی بات پر پھڈا نہیں کرتے اب
وعلیکم السلام عندلیبالسلام علیکم ۔
فہیم بھائی بہت شکریہ فون کرنے کا۔ خوش رہیں۔