مہ جبین
محفلین
اللہ کا شکر ہے عائشہ، میں بھی ٹھیک ہوںوعلیکم السلام آنی
الحمدللہ
آپ کیسی ہیں؟
اللہ کا شکر ہے عائشہ، میں بھی ٹھیک ہوںوعلیکم السلام آنی
الحمدللہ
آپ کیسی ہیں؟
وعلیکم السلام مقدسالسلام علیکم
السلام علیکم
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم
کیا کھا رہے ہیں بھیا؟لوگوں کو مطلع کر دیں کہ ہم لنچ فرما رہے ہیں۔
وعلیکم السلام ۔ اچھا اب یہ بھی بتا دینا کہ میں آپ سے کس لیے ناراض ہوں ۔۔؟اتنے دن ہوگئے عندلیب اپیا سے بات نہیں ہوئی۔ اپیا آپ میرے سے ناراض ہیں کیا ۔ میں نے ایک دو بار سلام بھی کیا تھا آپ نے جواب ہی نہیں دیا
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم ۔۔۔ ۔ ونڈوز 8 ڈیویلپر پریویو سے آداب عرض ہے
کیا کھا رہے ہیں بھیا؟
ٹھیک ہوں بھیاعائشہ عزیز ۔۔۔ کیا حال ہیں۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
وعلیکم السلام ۔ اچھا اب یہ بھی بتا دینا کہ میں آپ سے کس لیے ناراض ہوں ۔۔؟
مجھے کیا پتا آپ کو پتا ہوگا ۔ آپ میرے سے بات ہی نہیں کرتیںوعلیکم السلام ۔ اچھا اب یہ بھی بتا دینا کہ میں آپ سے کس لیے ناراض ہوں ۔۔؟
جی الحمدللہ ۔ آپ کیسی ہیں ؟ جی میں بھی آپ سب کو بہت یاد کروں گی ۔وعلیکم السلام عندلیب
کیا حال ہیں آپ کے؟
آپ کے جانے میں کچھ دن رہ گئے ہیں اور پھر ہم سب آپ کو بہت یاد کریں گے
یہ بتائیں کہ آپ کس کس کو زیادہ یاد کریں گی؟
مسکرا کے پوچھا جائے تو بتائیں گے۔
وعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں آپ؟