مقدس
لائبریرین
بس ایک آدھ بار بھیا وہ بھی ویک میںہاں جی پسند تو ہے مگر ہفتے میں ایک آدھ بار مِل جائے تو کام چل جاتا ہے
اس کا تو مزہ بھی نہ آتا ہو گا۔۔۔ آپ ناں ایک ویک میں کم از کم چھ ساتبار تو کھایا کریں آئسکریم بھیا، پھر مزہ آئے گا
بس ایک آدھ بار بھیا وہ بھی ویک میںہاں جی پسند تو ہے مگر ہفتے میں ایک آدھ بار مِل جائے تو کام چل جاتا ہے
چنتا کیا ہوتا ہے بھیاجی وہ فکر نہیں ہے مگر ایک ٹرک افورڈ کرنے کی تھوڑی سی چِنتا ہے
بس ایک آدھ بار بھیا وہ بھی ویک میں
اس کا تو مزہ بھی نہ آتا ہو گا۔۔۔ آپ ناں ایک ویک میں کم از کم چھ ساتبار تو کھایا کریں آئسکریم بھیا، پھر مزہ آئے گا
چنتا کیا ہوتا ہے بھیا
تو کیا ہوا۔۔ چلتا ہےاس سے تو میرا وزن دنوں میں ہی تین چار گنا ہو جائے گا مہیں بھئی یہ میں نہیں کر سکتا۔
اپسسیہ بھی 'فِکر' ہی کو کہتے ہیں۔ ہندی زبان میں۔
ہاں جیوعلیکم السلام
ہم کتنا ایک سا سوچتے ہیں
ہی ہی ہی
ابھی ابھی میں نے نیا تھریڈ اوپن کیا
تو کیا ہوا۔۔ چلتا ہے
آئسکریم تو کھا لیں گے ناں
ہمکو کیا پتا